: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خارجہ سیکرٹری ایس جے شنکرنے حال ہی میں روس کا دو روزہ دورے کیا، جس کے
دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے جون میں بین الاقوامی اقتصادی فورم کی 11
ویں اجلاس میں شرکت کیلئے ہونے والے سفر کی تیاریوں پر غور خوض کیا گیا۔وزارت خارجہ کی آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق مسٹر مودی یکم اور دو
جون
کو سینٹ پیٹرز برگ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی اقتصادی فورم کے اجلاس
میں شرکت کے لئے جائیں گے اور اسی دوران 18 ویں ہندوستان روس سالانہ
کانفرنس منعقد ہونے کا امکان ہے۔خارجہ سکریٹری نے ان دونوں کانفرنسوں کی تیاریوں سمیت دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی۔